🤲🕋🤲😭😭😭🤲🕋🤲
😭 Aey Mere KHUDA 🙏😭🙏
میری دعا ھے ۔
اللّٰہ پاک آپ پر خاص رحم او کرم فرمائے ۔
اور اللّٰہ پاک آپ کو دنیا کی بوری نظر سے اور بورے لوگون سے محفوظ رکھے ۔
اور اللّٰہ پاک آپ کو اپنے خاص رحمت کے سائے میں رکھے ۔
اور اللّٰہ پاک آپ کے دوکھی دل کو سکون عطاء فرمائے ۔
اور اللّٰہ پاک آپ کے نصیب بہت اچھے کر دے ۔
اور اللّٰہ پاک آپ کو ڈھیروں خوشیوں سے نوازے ۔
🤲🕋🤲 آمین یا رب العالمین 🤲🕋🤲
2026-09-20 22:45:48
0
To see more videos from user @rubiakarajput, please go to the Tikwm
homepage.