@rehan.pti804: علیمہ خان گرفتاری سے پہلے 🚨 ہم شہادت کے لیے تیار ہیں۔ اب پریشر ڈالنے کا وقت آ گیا ہے، جب تک پریشر نہیں ڈالیں گے عمران خان باہر نہیں آئیں گے نہ ان کا علاج ہو گا اب مزاحمت کا وقت آ گیا ہے🔥 . #releaseimrankhan #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #foryoupageofficiall