@lahorepoliceofficial: ایم ڈی کیٹ (MDCAT) امتحانات پر سکیورٹی ہائی الرٹ! ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا لارنس روڈ اور LCWU امتحانی مراکز کا دورہ۔ سکیورٹی کا جائزہ، غیر متعلقہ افراد کا داخلہ بند کرنے کا حکم۔ "طلبہ ہمارا مستقبل ہیں، پرامن امتحانات کا انعقاد ہماری ترجیح ہے۔ شہری بلاوجہ ہجوم سے گریز کریں۔" 🩺🛡️ #fypシ #foryou #foryoupage #punjabpolice #digoperations #fyppppppppppppppppppppppp #tiktok #Lahore #لاہورپولیس #police #mdcat