@raima_rs91: لوگوں کے نا ممکن پر میرا یقین بھاری پڑ گیا 🍂💞⏳ جہاں سب نے سمجھا کہ میں ڈوب گئی ، وہیں سے میری کشتی نے رخ بدلا۔ 🌼❤️👑 جب دنیا کہتی ہے کہ اب کچھ نہیں ہو سکتا، تب میرا توکل مسکرا کر کہتا ہے "ابھی تو کہانی شروع ہوئی ہے" بعض اوقات ہمیں ہار نا پڑ جاتا ہے۔ کیونکہ ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ مخالف صف میں ہمارے اپنے ہی کھڑے ہیں۔ تیر لگنے کی تکلیف تب ہوتی ہے جب آپ تیر کمان اپنوں کے ہاتھوں میں دیکھتے ہیں۔ #selfgrowth #motivation #positive #raimawrites #MonetizeAccount