@kaptankakhiladi438: سرعمران خان نے کہا پیسہ چاہیے عوام نے پیسوں کا سمندر بہا دیا یہ ہوتی ہے عشقِ عمران خان،17 گھنٹوں میں 1 ارب 67 کروڑ جمع!😎🔥 #imrankhan #releaseimrankhan #viralvideo #kaptan_ka_khiladi🏏
اسلام علیکم ۔۔ اِیّاکَنَعۡبُدُوَاِیّاکَنَسۡتَعِیۡنُؕ نکلو 27 کو 🙏پاکستان 🇵🇰 کے لیے عمران خان کے لیے اپنے لیے اپنے بچوں کے لیے اپنے روشن پاکستان کے لیے پاکستان 🇵🇰 زِندہ باد عمران خان زِندہ باد:پیٹرول فی لیٹر 600 روپے سے زیادہ جائے گا۔ آٹا تھیلہ 20 کلو 5000 تک جائے گا بجلی بل 202 یونٹ پہ 18000 سے 27000 بل بھیج رہے ہے ۔مہنگائی کی انتہا ہو گئی۔ پاکستانیوں نکلو ان مافیاز کے خلاف ورنہ بہت دیر ہو جائے گی۔مافیا تنخواہیں ہمیں سے لے رہی ہے اور ہمیں پہ ظلم کر رہی ہے 27 کو نکلو۔