@faqeer_e_dill: پہلا مصرع: جب سے آپ کی محبت اور یاد میرے دل میں بالکل اسی طرح قائم ہو گئی ہے جیسے کوئی مسجد میں اعتکاف بیٹھتا ہے۔ دوسرا مصرع: تب سے میں نے دنیا کی تمام فضول فکروں اور چیزوں کی طرف جانا چھوڑ دیا ہے اور میری تمام تر توجہ اور عقیدت صرف آپ ہی کے گرد مرکوز ہو کر رہ گئی ہے۔ #viral #sufi_writes #sufism #sufi #فقیر_دل
ان کی یاد آی ہے سانسوں زرا آہستہ چلو
دھڑکن سے عبادت میں خلل آتا ہے
2026-09-21 13:14:26
0
😩 :
hayee hayee hayeeee sunta hu na jb yeah rington dil jhum uthta hy
2026-09-20 20:52:33
1
Mian Muzammil__wattoo1431 :
چبھتی ہے قلب و جام میں ستاروں کی روشنی
اے چاند ڈوب جا کہ طبیعت اداس ہے🍸🥃❤🩹
2026-09-21 06:23:39
5
نـادان دل❤️🩹 :
دل کی مسجد میں جب سے تیرا اعتکاف ہوا
ہم نے دنیا گھومنا چھوڑا دیا ، تیرا طواف ہوا
لیکن پھر بھی
تُو كجا من كجا 🥹🖤
2026-09-20 14:30:28
0
city travel ♥️ :
deep words
2026-09-21 18:33:54
0
Shahid Nawaz :
باتوں باتوں میں ہی باتوں سے نِکل جائیں گے
ہم دِنوں سے تیری راتوں سے نِکل جائیں گے
زندگی تو ہمیں بس ڈھونڈتی رہ جائے گی
زندگی ہم تیرے ہاتھوں سے نِکل جائیں گے
میں نے بہت کوشش کی خاں کے مجھ سے جڑے لوگ ہمیشہ خود کو خاص سمجھیں، میری موجودگی ان کو خاص سے خاص تر بنا دے، لیکن میں جس کو جتنا زیادہ خاص کرتا گیا وہ مجھے اتنا زیادہ عام سمجھتا گیا۔ سب جراں کے مجھے یہ فارمولا سمجھ آیا کہ یہاں پہ کسی کو حاصل بھی قدر نہیں ہوتی۔ آپ جس کے ساتھ جتنا زیادہ مخالف ہوں گے وہ خود کو اتنا بڑا فنکار اور آپ کو اتنا بڑا بیوقوف سمجھے گا۔ تو اب ہم نے بھی یہ ڈیسائڈ کر لیا کہ آج کے بعد صرف اور صرف ہم خاص ہی ہوں، تم سارے عام۔ ہم نے خود کو سائیڈ پہ کر لیا، سارے الزامات خود پہ لے لیے اور خود کو نسلوں چلایا جن پہ ہم کبھی نہیں چلنا چاہتے تھے۔ یہ ہماری مجبوریت کی کہانی نہیں خاں، یہ ہماری بقا کی جنگ ہے۔ اگر میں ان راستوں پہ خود کو نہ چلاتا تو میں عام کر دیا جاتا جو کہ مجھے کسی طور بھی قبول نہیں تھا خاں۔
2026-09-20 17:41:52
2
🥀꧁𓆩طالبِ علم𓆪꧂❤️ :
واااااہ
دل کی مسجد میں جب سے تیرا اعتکاف ہوا
ہم نے دنیا گھومنا چھوڑا دیا ، تیرا طواف ہوا
لیکن پھر بھی
تُو كجا من كجا 🥹🖤
2026-09-20 14:28:47
3
🔱 فقیر 🔱 :
ٰ۔۔۔۔۔ در مرشٰد دا خانہ کعبہ ۔۔۔۔۔ٰ
للہ اکبر
2026-09-22 06:12:55
0
اداس لڑکا ❤️🩹 :
Hyyyyyy❤️
2026-09-20 13:48:51
2
Mustafa :
ya shair haqiqe ha majaze
2026-09-20 15:15:44
1
👑⃟≛ عثمان کھوکھر 🕊️⃟ :
hyyyyyoyeeee 🩷🫠
2026-09-20 12:45:40
0
Henna Art by Sehr!sh 💕❤️ :
Astaghfirullah
2026-09-21 18:07:14
0
Shani khan . zindgi g. :
Oo Hoo Yaarraa
2026-09-21 14:10:32
0
Gulfay Kaabha 🕋 :
2026-09-21 07:34:35
1
Ghaffar JuTT :
Ishaq mi Bat Ha Joom Uthooo Sab Waaaah Raaayyy Kmlllll Post off the day [Perfect score]
2026-09-21 12:26:43
0
Dasi Doodh :
یہ کیا کر رے ہے اور کس ملک کے ہے
2026-09-21 17:17:06
0
شھــریـار خـان 🚩☠️🥷 :
ak Ahsas ha Jo jenyyy nhiii detaaa shaid ma apniii qismat sa waqifff nhiii 🥹💔
2026-09-21 13:10:34
0
Bakhtawer Khan :
wah
2026-09-21 12:59:59
0
akmal104 :
2026-09-21 12:42:08
0
manishahg345 :
🙏❤️🙏
Beshak
2026-09-21 13:06:46
0
To see more videos from user @faqeer_e_dill, please go to the Tikwm
homepage.