@kashmir.digital: 🚨 وزیراعظم افتخار گیلانی کے حق میں شاہ غلام قادر کھل کر بول پڑے! “افتخار گیلانی ہم سے الگ تو نہیں ہیں، ہم ان کے ساتھ ہیں، تاکہ چور دروازے سے آنے والے چور دروازے سے باہر رہیں۔” #kashmirdigital #newsupdate #foryou #viral #ajk #kashmir