@maheenkhna44: جاناں ۔۔۔۔۔ پھر یوں ہوا کہ حل نہ ہو پائے ہمارے مسئلے پھر ہم تمہاری دسترس سے کہیں دور جا بسے 💔 پھر یوں ہوا کہ دل نہ ہو پائے ہمارے بس میں ہم نے تو دل کو بہت سمجھایا تھا کہ تجھے نہیں چاہنا 😔 پر دل نے ایک نہ سنی اور ہم ہار گئے ہم نے چاہ کر بھی تمہیں نہیں چاہا اور چاہتے ہوئے بھی تمہارے پاس نہ آ سکے 🖤 مسئلے حل ہونے کے بجائے بڑھتے گئے باتیں ختم ہونے کے بجائے الجھتی گئیں اور اسی کشمکش میں ہم نے خود کو ہی کھو دیا پھر یوں ہوا کہ ہم نے خود کو ہی تم سے دور کر لیا نہ چاہتے ہوئے بھی ہم نے سوچا تھا اگر دور چلے جائیں گے تو شاید دل کو سکون آ جائے گا 😭 ہم تمہاری گلی، تمہاری باتیں، تمہاری یادیں سب سے اتنا دور جا بسے کہ اب تم چاہو بھی تو ہمیں ڈھونڈ نہ پاؤ جہاں کوئی تمہارا نام بھی نہ لے نہ تمہیں بھول پائے نہ تمہارے ہو پائے نہ دل ہمارے بس میں رہا نہ تم ہماری دسترس میں رہے 🥀 بس درمیان میں ہماری محبت ایک ادھوری کہانی بن کر تنہا رہ گئی 💔 #pakistanivibes #fypviraltiktok #unfrezemyaccount #5millionviews #vewisproblam