@ali_akbar_gondal: علی زریون کی آواز گونجی تو سرگودھا کی فضائیں شاعری سے مہک اٹھیں! ✨🎙️ لفظ ایسے کہ دل ٹھہر جائیں، لہجہ ایسا کہ محفل جھوم اٹھے۔ ❤️🔥 یہ خوبصورت لمحہ آخر تک ضرور دیکھیے! 👀 زیرِ اہتمام: کاروانِ کمال آرٹ کونسل، سرگودھا #uos_sargodha #alizaryoun #trendingreels #foryoupageofficiall #dontunderreviewmyvideo