@ayeshajut238: #جب کوئی قریبی چھوڑ جائے تو انسان کو لیے ساری دنیا چھوڑ جانے کے برابر ہوتا ہے اور اس غم کو اس کے علاوہ کوئی اور نہیں سمجھ سکتا زندگی میں ہمیشہ وہی مار کھا جاتا ہے جو ساتھ نبھائے اپنے ایمانداری سے وہی ہمیشہ دنیا میں 😩😭اکیلا تنہا رہ جاتا ہے💔