@sabdarinqalbi6: رونو ویڈیو زروری شیر کہ منہ نہ اللہ تعالیٰ دے زمونگ وطن کی امن رولی امین ثم امین رونو اکونڈ وارنیگ کے دہ ریپوسٹ ووخے پلیز 👑صبدر انقلابی مومند 👑
اللہ کی رحمت ہو پشتونوں پر اور پشتونوں کی سرزمین پر جب بھی وطن عزیز نے پکارا ہے ہمیشہ پشتون نے دوڑے چلے ائے ہیں پشتون ماؤں نے ہمیشہ اپنے بچوں کا خون دیا ہے اس سرزمین کے لیے پشتونوں کی بہت سی قربانیاں ہیں اس وطن کے لیے پشتون زندہ باد عمران خان زندہ باد