@nolove.no70: @🫀 #foryoupageofficiall❤️❤️tiktok #vedioviraltiktok #unfreezemyaccaunt🙏🙏🙏 #falowmyaccount🙏 #unfreezemyaccaunt🙏🙏🙏

🌸... لائبہ...🎀
🌸... لائبہ...🎀
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 20 September 2026 13:14:38 GMT
102427
5729
292
1451

Music

Download

Comments

zaman9976
زمان راٸٹس :
ٹوٹا ہوا شیشہ کسی نے جوڑا ہے کیا 🥺محبت نے کسی کو چھوڑا ہے کیا تم اتنے غور سے سن رہے میری شاعری، تمہارا دل بھی کسی نے توڑا ہے کیا 💔
2026-09-20 15:49:26
25
aliyanbaba.47
𝐀𝐋𝐈𝐘𝐀𝐍♛𝐁𝐀𝐁𝐀°𝟒𝟕🦅 :
HAQ SUCHHH✨️🤌♥️
2026-09-21 07:08:10
1
zaliminsan03
انپال گوجور😉 :
[Broken heart]محبّت جب حد سے گزر جائے،تو ایک ایسا جنون بن جاتی ہے جسے نہ تو الفاظ میں بیان کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی دل سے مٹایا جا سکتا ہے۔ زندگی میں کچھ لوگ ایسے مخلص اور دیوانے ملتے ہیں جن کی چاہت کا انداز سب سے الگ، بے لوث اور بے غرض ہوتا ہے۔ وہ آپ کو اس وقت بھی چاہتے ہیں جب آپ خود اپنے آپ سے بیزار ہوتے ہیں، لیکن انسان اکثر ایسے نایاب لوگوں کی قدر اس وقت تک نہیں کرتا جب تک وہ زندگی سے دور نہیں چلے جاتے۔ جب وہ مخلص چاہت اور پاگل پن سمیٹ کر ہمیشہ کے لیے منہ موڑ لیتے ہیں، تب دل کو احساس ہوتا ہے کہ زندگی میں کتنا بڑا خلا آ چکا ہے۔ اس کے بعد دنیا میں لوگ تو بہت ملتے ہیں، رشتے بھی بنتے ہیں، محبت کے دعوے بھی ہوتے ہیں لیکن وہ شدت، وہ تڑپ اور وہ دیوانگی دوبارہ کبھی نصیب نہیں ہوتی۔ انسان ہر نئی محفل میں پرانی چاہت کا وہ معیار تلاش کرتا ہے جو اب ناپید ہو چکا ہے۔ تب انسان دنیا بھر کے سامنے اپنی تنہائی کا اعتراف کرنے پر مجبور ہو جاتا ہے اور لوگوں سے کہتا پھرتا ہے کہ کاش کوئی مجھے پھر سے اسی پاگل کی طرح چاہے، اسی شدت سے میری پرواہ کرے اور میری ہر خامی کو نظرانداز کر کے مجھے اپنا بنا کر رکھے! مگر افسوس، وہ سچی محبت زندگی میں صرف ایک بار دستک دیتی ہے، اور جب کھو جائے تو پیچھے صرف پچھتاوا اور کبھی نہ ختم ہونے والی اداسی چھوڑ جاتی ہے۔
2026-09-20 17:44:44
5
hamza.arain234
hamza hu yar🥰 :
Soo nice😢
2026-09-21 08:31:15
0
suffibahi200
suffi bahi :
Hi ma sadky🥰
2026-09-21 08:17:40
0
kingof.bangulzai145
shahzaib.jan :
No love
2026-09-21 09:18:23
0
muhammad.faraz.al48
Muhammad Faraz Ali :
nice 🥰🥰
2026-09-21 07:15:49
2
irfan_khan_744
Irfan Khan :
love you
2026-09-21 07:16:06
0
faheem.chandia12
Faheem chandia 9199 :
very nice
2026-09-21 07:59:29
0
areeb.gull1
🌸🌸Areeb gull🌸🌸 :
Hyyyyy🥹
2026-09-20 15:25:49
1
lila.kalsum
☞𝑳𝒊𝒕𝒕𝒍𝒆❤𝑨𝒏𝒈𝒆𝒍◉🪽✿ :
fhfy
2026-09-20 14:54:08
1
irfanalitunio1
Irfan Ali Tunio :
╔═══════😂═══════╗ ║ 😂 کمنٹ پڑھنا بھی ایک نشہ ہے ║ ║ کس کس کو لگا ہوا ہے؟ 🤣👇 ║ ╚═══════😂═══════╝
2026-09-20 19:10:00
2
ghulam.raza.ghula4
G 💔 Raza 🥺 m 🥀 :
@انپال گوجور😉:[Broken heart]محبّت جب حد سے گزر جائے،تو ایک ایسا جنون بن جاتی ہے جسے نہ تو الفاظ میں بیان کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی دل سے مٹایا جا سکتا ہے۔ زندگی میں کچھ لوگ ایسے مخلص اور دیوانے ملتے ہیں جن کی چاہت کا انداز سب سے الگ، بے لوث اور بے غرض ہوتا ہے۔ وہ آپ کو اس وقت بھی چاہتے ہیں جب آپ خود اپنے آپ سے بیزار ہوتے ہیں، لیکن انسان اکثر ایسے نایاب لوگوں کی قدر اس وقت تک نہیں کرتا جب تک وہ زندگی سے دور نہیں چلے جاتے۔ جب وہ مخلص چاہت اور پاگل پن سمیٹ کر ہمیشہ کے لیے منہ موڑ لیتے ہیں، تب دل کو احساس ہوتا ہے کہ زندگی میں کتنا بڑا خلا آ چکا ہے۔ اس کے بعد دنیا میں لوگ تو بہت ملتے ہیں، رشتے بھی بنتے ہیں، محبت کے دعوے بھی ہوتے ہیں لیکن وہ شدت، وہ تڑپ اور وہ دیوانگی دوبارہ کبھی نصیب نہیں ہوتی۔ انسان ہر نئی محفل میں پرانی چاہت کا وہ معیار تلاش کرتا ہے جو اب ناپید ہو چکا ہے۔ تب انسان دنیا بھر کے سامنے اپنی تنہائی کا اعتراف کرنے پر مجبور ہو جاتا ہے اور لوگوں سے کہتا پھرتا ہے کہ کاش کوئی مجھے پھر سے اسی پاگل کی طرح چاہے، اسی شدت سے میری پرواہ کرے اور میری ہر خامی کو نظرانداز کر کے مجھے اپنا بنا کر رکھے! مگر افسوس، وہ سچی محبت زندگی میں صرف ایک بار دستک دیتی ہے، اور جب کھو جائے تو پیچھے صرف پچھتاوا اور کبھی نہ ختم ہونے والی اداسی چھوڑ جاتی ہے۔🌹🙏💐🖤💖
2026-09-21 09:13:07
0
ajkhan6565
altamash khan :
kia line h muhtarma 🥺🥺❤️‍🩹💔
2026-09-20 19:19:53
2
imtiazhussain.555
♛༒︎Imtiaz Hussain༒︎♛ :
تمنا ختم ہوئی پھر بھی تیرے نام سے محبت ہے، تجھے سکون مبارک، ہمیں تیرے غم سے محبت ہے۔ چہرہ مت چھپا، مگر پردۂ دل نہ کرنا، ہم جسم نہیں مانگتے، ہمیں تیری روح سے محبت ہے۔ ❤️‍🩹
2026-09-20 17:35:50
2
ishaqkhan1912
👑اسحاق پختون یار👑 :
hay hay💔💔
2026-09-21 09:14:09
0
awesjaanbaloch6
🌹🌹Awise 🌹 jaan,🌹🌹 :
hya 💔💔💔💔💔 Allh 💔💔😭
2026-09-20 14:38:05
1
soft31328
: 𝑨𝒅𝒉𝒐𝒐𝒓𝒂 🥹🖤 :
اُنہیں کیا خبر محبت صرف جسم کا نام نہیں، ہم سے پوچھو جنہوں نے روح سے عشق کیا ہے۔ 🥀 دردِ محبت لفظوں میں کہاں بیان ہوتا ہے، کچھ زخم ایسے ہیں جو صرف محسوس کیے جاتے ہیں۔ 🖤 — 𝑨𝒅𝒉𝒐𝒐𝒓𝒂 🥹🖤
2026-09-20 22:25:42
1
koyinahi03
❤️💸 SK 💵❤️ :
had hai janab mohabat dil se hoti hai....
2026-09-21 08:06:55
0
hamidbangash8514
حامد بنگش ❤️‍🩹🥀 :
مجھے جسم نہیں، تیرا دل عزیز ہے، کیونکہ سچی محبت شکل نہیں، انسان دیکھتی ہے💔🥀🥀
2026-09-21 07:43:14
0
itx_nawab6987
💞 Nawaab Jani 💞 :
basak 🥺💔
2026-09-21 08:55:01
0
shoaibkhan725200
Shoaib king 👑 :
2026-09-21 08:40:57
0
kingof.bangulzai145
shahzaib.jan :
آج دل کچھ یو اداس ہیں جیسے تنہا کشتی ہو سمندر میں شام ہو جاۓ
2026-09-21 09:21:49
0
makaas82
sad boy 🥹 :
Hyee💔🥹
2026-09-21 07:56:56
0
soft31328
: 𝑨𝒅𝒉𝒐𝒐𝒓𝒂 🥹🖤 :
آئیـــــــــں گــے یـاد تجھے ہم بــے "انتـــــہا''. تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے 😢 ❤... 𝑨𝒅𝒉𝒐𝒐𝒓𝒂✍️💙💫
2026-09-20 22:28:22
1
To see more videos from user @nolove.no70, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About