@usman1234567891234567: #piece#piece# آج اتوار ہونے کی وجہ سے اسکول میں بچے موجود نہیں تھے، ورنہ ذرا سوچیں کہ اگر یہی واقعہ کسی تعلیمی دن پیش آتا تو معصوم بچوں کی زندگیوں کو کتنا بڑا خطرہ لاحق ہو سکتا تھا۔ اسکول بچوں کے لیے تعلیم، امید اور محفوظ مستقبل کی جگہ ہوتے ہیں۔ تعلیمی اداروں کو کسی بھی قسم کی کارروائی کا نشانہ بنانا انتہائی تشویش ناک ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقعے کی مکمل اور شفاف تحقیقات کی جائیں اور معصوم بچوں اور تعلیمی اداروں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔😭😭😭😭