@kirankhan708: علیمہ خان کی گرفتاری بدترین سیاسی انتقام کے علاوہ کچھ بھی نہیں، اگر اختلاف عمران خان سے ہے تو مقابلہ بھی عمران خان کے نظریے اور سیاست سے کریں، ان کی اہلیہ، بہنوں اور خاندان کی خواتین کو نشانہ بنانا کون سی سیاست، کون سا قانون اور کون سی اخلاقیات ہیں؟ سہیل آفریدی کا ردعمل