@hafiza_a4: ماں صرف رشتہ نہیں، اللّٰہ کا بھیجا ہوا ایک نایاب تحفہ ہے۔ وہ ہمارے بولنے سے پہلے ہماری ضرورت سمجھ جاتی ہے اور ہمارے رونے سے پہلے تڑپ اٹھتی ہے۔ یا رب! ہماری ماں کا سایہ ہمارے سر پر ہمیشہ سلامت رکھنا، کیونکہ ماں کے بغیر یہ دنیا بالکل ادھوری ہے۔🤍🥹❤️🩹🫂۔ #allah #parentslove #fypage #hafiza_a4