@bhattiusa1: "جو شخص اللہ کی رضا کے لیے مسجد بناتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں گھر بناتا ہے۔" (صحیح بخاری) آئيے، اس صدقہ جاریہ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور اپنے مستقبل کو سنواریں۔ آپ کا چھوٹا سا تعاون بھی اس عظیم مقصد میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔#پیغام