@murshad_e_mohtaram3: شب فراق نہ تم آسکے، نہ موت آئی غموں نے گھیر لیا تھا غریب خانے کو نصیر جن سے توقع تھی، ساتھ دینے کی تلے ہیں مجھ پہ، وہی انگلیاں اٹھانے کو پیر نصیر الدین نصیر جیلانی #foryyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyy #foryoupage #foryou #peernaseerudinnaseer #golrasharif