@amadazam6660: الحمد للہ جامع مسجد محمد احمد (اعظم بلاک) کی توسیع کے لیے سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا ہے۔ یہ اللہ تعالیٰ کا بے حد فضل و کرم اور اس کی عظیم نعمت ہے کہ ہمیں اپنے گھر کی خدمت کا شرف عطا فرمایا۔ ہم بارگاہِ الٰہی میں نہایت عاجزی کے ساتھ دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ اس مبارک عمل کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے، اسے اپنی رضا کا ذریعہ بنائے، اور اس مسجد کی تعمیر و توسیع کو آسانیاں عطا فرماتے ہوئے بخیر و خوبی مکمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے امین۔