وہ بس ہمارے اندر سے زندگی کا ایک حصہ لے جاتے ہیں
پھر ہم پہلے جیسے نظر تو آتے ہیں
مگر پہلے جیسے رہتے نہیں۔
ہنستے ہیں، لوگوں سے ملتے ہیں
ہر بات کا جواب بھی دیتے ہیں
لیکن دل کے اندر ایک ایسی خاموشی رہ جاتی ہے
جسے کوئی سن نہیں پاتا۔
سب سے زیادہ درد اُس وقت نہیں ہوتا جب کوئی چھوڑتا ہے
درد تب ہوتا ہے جب یاد آتا ہے
کہ ہم نے اسے کبھی چھوڑنے کا سوچا ہی نہیں تھا۔
شاید اسی لیے کچھ جدائیاں انسان کو نہیں،
اُس کے یقین کو مار دیتی ہیں...
اور پھر انسان محبت سے نہیں ڈرتا
بس دوبارہ کسی کو اپنا سمجھنے سے ڈرتا ہے۔ 🌹❤️🩹
2026-09-20 14:25:24
1
To see more videos from user @its_arzo_10, please go to the Tikwm
homepage.