@bnte.hawwa0: حقیقت تلخ ہے… 💔 لوگ تب تک اپنے ہوتے ہیں، جب تک اُنہیں ہم سے مطلب ہو۔ 🥀 وقت بدلتا نہیں… بس لوگوں کی حقیقت دکھا دیتا ہے۔ اگر یہ بات دل کو لگی تو خاموشی سے ❤️ چھوڑ جانا… کبھی کبھی ایک سچ، ہزار لفظوں سے زیادہ درد دیتا ہے۔ 💔🔥 #Reality #LifeTruth #SadReality #DeepLines #HeartTouching