@sajawalkhan.pti: کیونکہ یہ جنگ عمران خان کا ذاتی جنگ نہیں ہے یہ ہمارے اور ہمارے فیوچر اور ہماری آنے والی نسل کی جنگ ہے ہمیں ان ڈکٹیٹرز ،مافیاز اور ظالم حکمرانوں سے آزادی دلوانی ہوگی اب یہ ظلم مزید برداشت نہیں کر سکتے ، انشاءاللہ ستائیس ستمبر کو عوام کا سمندر نکلے گا اور اس ظلم کا خاتمہ ضرور ہوگا ، یا تو ہم مریں گے اور یا آزادی دلوائیں گے۔✊🏻 #imrankhan #fyp #viral #27september @Imran Khan Official @PTI OFFICIAL