@epic_romi_1: ||تاثیر ہی اُلٹی ہے اخلاص کے امرت کی ہم جس کو بھی پلاتے ہیں وہ زہر انگلتا ہے||#tiktok #ibn_e_ramzaan #foryoupage #viral #donotunderreviewmyvideos @فرحانی🍁

ʀ ᴏ ᴍ‿ɪ ɪ 🍂
ʀ ᴏ ᴍ‿ɪ ɪ 🍂
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 20 September 2026 14:11:51 GMT
17148
1056
7
70

Music

Download

Comments

its_nomi_baloch
BaLoCH SaHb⚔️🍁 :
captions plz...
2026-09-20 17:45:27
0
turkish_larka
موت پروگرام :
جس کے ساتھ تصور تھا جنت تک کا محسن وہ شخص میری دنیا ہی جہنم کر گیا 🖤🔥 Udas larka
2026-09-20 14:29:25
1
gujjar.shab.602
Aصif❤️🥀 :
> ہم خالص تھے تبھی تو برے لگے 😔💔 > زہر میں ملاوٹ ہوتی تو سب کو پسند آتے 🥀😢
2026-09-20 15:17:44
0
.....unknownperson1
🕊️گمنام 🫀 :
میں جس کو بھی اپنا بناتا ہوں بچھڑ جاتا ہے میری بنتی ہی نہیں کاتب تقدیر کے ساتھ❤‍🩹🥺
2026-09-20 14:34:22
1
zulqarnain3g
🦋⃟≛⃝ ɪɴɴᴏᴄᴇɴᴛ :
🥺🥺🥺
2026-09-20 14:29:29
0
chshahzaman2
Ch♡shazu♡Khan♡🕌پاکپتن شریف♡ :
کہاں سے لاؤں اپنے جیسا بدکار یہاں تو سب فرشتے بنے پھرتے ہیں 💯
2026-09-20 15:55:05
0
mohsin_mahi_
꧁𓊈𒆜 💕حسینی💕 𒆜𓊉꧂ :
خدا تم کو مجھ سے بہتر نوازے، تا کہ تمہاری مجھے چھوڑنے کی کوشش بے کار نہ ہو، تم جس راستے پر میرے بغیر چل پڑے ہو، وہ راستہ تمہیں کبھی بے قرار نہ کرے۔ میں نہیں چاہتا کہ میری جدائی تمہارے لیے کوئی سزا بنے، نہ یہ چاہتا ہوں کہ میری یاد تمہاری خوشیوں کے بیچ آ کر کھڑی ہو جائے۔ بس اتنی سی دعا ہے میری، کہ تمہیں وہ شخص ملے جو تمہارے خاموش لہجے بھی سمجھ سکے، جو تمہاری آنکھوں میں چھپی تھکن پڑھ سکے، جو تمہارے بدلتے موسموں کے ساتھ اپنی محبت کا رنگ نہ بدلے۔ خدا تمہیں وہ سکون دے جس کی تلاش میں شاید تم نے مجھے چھوڑا، وہ محبت دے جس کے سامنے میری محبت کم محسوس ہو، وہ ساتھ دے جس کے ہوتے ہوئے تمہیں کبھی تنہائی کا احساس نہ ہو۔ میں اپنی شکست کو تمہاری کامیابی سمجھ کر چپ رہ جاؤں گا، تمہاری خوشی کے لیے اپنے حصے کا دکھ بھی مسکرا کر سہہ لوں گا۔ کیونکہ محبت ہمیشہ حاصل کرنے کا نام نہیں، کبھی کبھی کسی کو آزاد کر دینا بھی محبت کی آخری شکل ہوتی ہے۔ تم جاؤ، مگر جاتے ہوئے یہ یقین ساتھ لے جانا کہ کسی نے تمہیں دل سے چاہا تھا، تمہاری معمولی سی مسکراہٹ کے لیے اپنی کئی راتیں قربان کی تھیں، تمہاری ایک نظر کے انتظار میں کتنے موسم گزارے تھے۔ اگر کبھی زندگی تمہیں میرے دروازے تک واپس لے آئے، تو میں سوال نہیں کروں گا کہ تم کیوں گئے تھے، نہ یہ پوچھوں گا کہ واپس آنے میں اتنی دیر کیوں کی۔ بس دور کھڑا ہو کر دیکھوں گا اور دل سے یہی کہوں گا خدا تم کو مجھ سے بہتر نوازے، تاکہ تمہاری مجھے چھوڑنے کی کوشش واقعی بے کار نہ ہو۔ اور اگر کبھی تمہیں میرے نہ ہونے کی کمی محسوس ہو، تو اسے میری بددعا نہ سمجھنا، یہ تو بس اس محبت کی گواہی ہوگی جسے تم چھوڑ تو گئے، مگر شاید کبھی مکمل طور پر اپنے دل سے نکال نہ سکے۔
2026-09-20 17:31:41
0
To see more videos from user @epic_romi_1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About