@zindgi.tery.intezr: کچھ محبتیں شاید مکمل ہونے کے لیے نہیں ہوتیں، وہ بس انسان کے دل میں ایک خوبصورت درد بن کر رہ جاتی ہیں۔ ہم لاکھ خود کو سمجھا لیں کہ اب اسے بھول جانا چاہیے، مگر دل کہاں کسی کی بات مانتا ہے کچھ لوگ ہماری زندگی میں آ کر بھی ہمارے نہیں ہو پاتے، اور پھر بھی ان کی یادیں عمر بھر ہمارے ساتھ چلتی رہتی ہیں۔ نہ انہیں پا سکنے کی امید رہتی ہے، نہ بھلا پانے کی ہمت، بس ایک خاموش سی خواہش دل میں رہ جاتی ہے 🍁🥺