وہ کبھی میرے حصے میں آیا ہی نہیں
مجھے بڑا شوق تھا اسے اپنا کہنے کا❤️🩹
2026-09-20 15:48:48
2
hoorain fatima :
wah
2026-09-20 16:21:46
1
Asadpitafi612 :
کہیں تو کوئی سمندر مزاج شخص ملے
کہ جس کا ایک کنارہ ہو" جو ہمارا ہو
✨✨✨✨
2026-09-20 14:42:13
1
Ahmed Raza :
Oyee hoyee 😘😘
2026-09-20 17:18:47
0
🇵🇰RAees Jutt🇦🇪♥️🌹 :
پھر یوں ہوا کہ بات جدائی تک آگئی
خود کو ترے مزاج میں ڈھالا نہیں گیا🥺
تو نے کہا تو تیری تمنا بھی چھوڑ دی
تیری کسی بھی بات کو ٹالا نہیں گیا🙌🏻
RAees jutt ❤️🤫
2026-09-20 15:22:16
1
❤️🔥❤️🔥وٹو بادشاہ 💯🥷 :
hayyy
2026-09-20 15:05:08
0
حُسین :
Kya baat💔🥀bahtareen💔💔💔 kabhi us ka ullta jawab dakhain hain💔🥀bilkul sahi
2026-09-20 16:33:39
2
🔥ہزارے آلہ 🔥🇵🇰🏴☠️ :
♡:عشق غم نہیں عشق حیات ہے اگر غموں سے نجات چاہتے ہو تو ۔۔۔۔۔۔
عشق حقیقی میں گرفتار ہو جاو یہ موت کے بعد حیات دے گا
2026-09-20 14:27:15
1
Meer Sain :
سب جان کر بھی ان کے لئے ہوں دعا بدست
آنکھوں میں دھول جھونکنے والوں کی خیر ہو۔🖤
ہمیں تو وصل میں بھی ایک ہی ڈر کھائے جاتا ہے 💔🥀
تمہارے ساتھ تو خوش ہیں، تمہارے بعد کیا ہوگا 🥀🌧️بچھڑنے کی دَیری ہے کسی بیمار کی صورت 🩹🍂
کہیں پر ہم پڑے ہوں گے، کہیں پر وہ پڑا ہوگا 🩹🌧️
2026-09-20 16:07:50
1
To see more videos from user @lawaris_writes, please go to the Tikwm
homepage.