@ameenshifaclinic4: کارپل ٹنل سنڈروم: ہاتھ سن ہو جاتے تھے، شاپر تک پکڑنا مشکل تھا! کارپل ٹنل سنڈروم کی شکایت تھی۔ کلائی اور ہاتھ کی انگلیوں میں درد، سن پن (Numbness) اور ہاتھوں میں کمزوری محسوس ہوتی تھی۔ سبزی کاٹنا اور کھانا پکانا بھی مشکل ہو گیا تھا، ہاتھ جلدی تھک جاتے تھے اور کام کرتے ہوئے درد اور سن پن شروع ہو جاتا تھا۔ یہاں تک کہ رات کو اپنے اوپر کمبل بھی درست نہیں کر پاتی تھیں اور شاپر تک پکڑنا مشکل ہو جاتا تھا۔ الحمدللہ، 3 ماہ کے علاج کے بعد اب نمایاں بہتری ہے۔ آج وہ اپنے روزمرہ کے کام آسانی سے کر رہی ہیں اور ہاتھوں میں پہلے جیسی درد اور سن پن کی شکایت نہیں رہی۔ مریضہ خود اپنی ویڈیو میں اپنے علاج اور بہتری کا تجربہ بیان کر رہی ہیں۔ 🌿 #ameenshifaclinic4 #carpaltunnel #carpaltunnelsyndrome #nervoussystemregulation #pain