@pakarmyofficialfan: امریکہ کی طرف سے یہ پیغام ایا ہے کہ پاکستان ایسے میزائل ہرگز نہ بنائیں کہ جس کی رینج امریکہ تک ہو اس سے یہ بات بالکل واضح ہوتی ہے کہ پاکستان اپنے میزائلوں کی رینج کو اتنا بڑھا رہا ہے کہ اس کی رینج امریکہ تک جا پہنچے گی امریکہ کون ہے جوڑا ہمیں بتانے والا کہ ہم نے اپنے میزائلوں کی رینج کو کہاں تک رکھنا ہے اگر کوئی دنیا میں امریکہ کو کسی ملک سے خطرہ ہے تو وہ یقینا پاکستان ہی ہے امریکہ کو اخر یہ درد کیوں ہوا کہ پاکستان اپنے میزائلوں کی رینج کو بڑھا رہا ہے اخر اسے یہ درد کیوں نہ ہوا کہ اسرائیل کس طرح سے غزہ کے مظلوم مسلمانوں پر بم گرا رہا ہے من سرعام شہید کر رہا ہے ان کی نسل کشی کر رہا ہے اور یہ پوری دنیا کو بتاتا ہے کہ ہم بڑے امن پسند ہیں ہم انشاءاللہ میزائلوں کی رینج کو اتنا بڑھائیں گے کہ تمہاری چیکیں نکل جائیں گی امریکہ یہ بات بخوبی جان لیں کہ انشاءاللہ وہ دن بہت جلد انے والے ہیں جو ملک پاکستان میں ظالموں کا سورج غروب ہوگا اور محمد عربی کے غلاموں کا سورج چمکے گا پھر امریکہ کو اور اس کے تمام یاروں کو ان کی دھمکیوں کا جواب دیا جائے گا انشاءاللہ پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد #PakistanZindabad🇵🇰 #PakArmyZindabad #PakistanMissilePower #USAHypocrisy #WeStandWithGaza