@latifarmani373: عتیق اللہ شاہ نے ایک بار پھر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے MDCAT-2026 میں 180 میں سے 170 نمبر حاصل کیے۔ 🎉👏 شاباش نوجوان! آپ کی محنت اور لگن رنگ لے آئی۔ آپ کو اس شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ 🌟 تحریک انقلاب پولیٹیکل موومنٹ کی طرف سے لطیف ارمانی کی طرف سے اور تحریک انقلاب پولیٹیکل موومنٹ کے قائد جناب نعیم شاہین کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! اللہ تعالیٰ آپ کو مستقبل میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔