@user2996087610981:

انوار الشرق للطرح
انوار الشرق للطرح
Open In TikTok:
Region: SA
Sunday 20 September 2026 14:39:34 GMT
17840
85
4
36

Music

Download

Comments

qqgs_
ع 🤍🤍ب :
بكم
2026-09-21 17:11:12
0
aax.333
استغفرالله :
بكم
2026-09-24 11:48:17
0
afsyys1
no.we :
😂😂😂
2026-09-20 21:02:35
0
user3669759102687
ا :
😂😂😂
2026-09-20 21:28:07
0
To see more videos from user @user2996087610981, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یہ جو کارٹون نیٹ ورک، یہ جوکرز اور مسخرے آپ لوگ ٹی وی پر بٹھا رہے ہیں، یہ بہت غلط باتیں کر رہے ہیں۔ یہ پوری پاکستانی قوم کو یہ باور کرانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ آپ لوگ کیڑے مکوڑے ہیں، ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کون جیتا ہے، کون مرتا ہے، جی ڈی پی کہاں گرتی ہے، انفلیشن کتنی بڑھتی ہے یا بے روزگاری کتنی زیادہ ہو جاتی ہے۔ ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا، ہم پھر بھی اس منصب پر موجود رہیں گے۔ لیکن ہمارے پیچھے کون ہے؟ ہماری پشت پر اسٹیبلشمنٹ ہے۔ یہ آپ کے بل بوتے پر بدمعاشی کر رہے ہیں، آپ کے بل بوتے پر غلط الزامات لگا رہے ہیں۔ خیبرپختونخوا کی عوام میں شدید غصہ پایا جا رہا ہے۔ یہ جو مسخرے، یہ کارٹون نیٹ ورک، جس طرح کی زبان استعمال کر رہے ہیں، اس سے پاکستان کو نقصان پہنچے گا۔ یہ پاکستان کو توڑنے اور خدانخواستہ ملک میں نفرتیں بڑھانے کا سبب بنے گا۔ ان کو لگام ڈالیں، ان کا پٹا باندھ کر رکھیں، اسے کھولنے کی اجازت نہ دیں۔ کیونکہ اگر آپ نے ان کا پٹا کھول دیا تو پاکستانی عوام بھی زبان کھولے گی۔ پھر یہ کسی کو کچھ نہیں کہیں گے، بلکہ جن کے بل بوتے پر یہ اس طرح کے بیانات دے رہے ہیں، عوام ان سے سوال کرے گی، اور پھر صورتحال بہت خطرناک ہو سکتی ہے۔ لہٰذا ان کو پٹا بھی ڈالیں اور ان کی زبان کو لگام بھی دیں۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی

About