@meri_kahani6: ہم نے کردار کی عظمت کو وقت کے ہاتھوں مرنے نہیں دیا، دھوکے ہزار ملے، مگر کسی کے ساتھ فریب نہیں کیا۔ جنہوں نے ہمیں توڑا، اُن کے لیے بھی بددعا نہیں کی، کیونکہ ہم نے لوگوں کے رویّوں سے اپنی تربیت نہیں بدلی۔ ہم خاموش ضرور رہے، مگر اپنے اصولوں سے کبھی نہیں گرے، کیونکہ ہمارے لیے جیتنا نہیں، اپنا ظرف بچانا ضروری تھا۔ 🥀