بہن جی آپکی بات سے بلکل متفق ہوں لیکن میرا سوال یہ ہے کہ عورت دوسری تیسری اور چوتھی بیوی کیوں بنتی ہے
2026-09-21 11:41:47
14
talhayasin154 :
طارق مسعود نے یہ گھٹیا الفاظ استعمال کیے ہیں
2026-09-21 17:00:34
12
Mukhtar :
100 pr true well done
2026-09-21 01:08:27
2
Pakistani Canadian :
Very well said 💯
2026-09-21 00:15:00
2
Dr. Shahid Shakoor :
Weldon madam salute to you
2026-09-21 11:04:38
14
fergie Malik :
💯 Agreed my sister
2026-09-20 21:28:25
18
Taj Jan :
well done my sister
2026-09-21 12:27:16
2
Anjan :
محترم اپ ذرا قران کی وہ ایت ہمیں مہیا کیجئے جس میں کہا گیا ہے کہ زیادہ شادیاں اور کم عمر بچیوں سے شادیاں صرف جنگی حالات میں جائز ہے باقی حرام ہے ناجائز ہے
2026-09-21 00:47:36
6
user2001328067800 :
بہن میں ہر ویڈیو کیمرے کی آنکھ سے دیکھتا ھوں ، بہن آپ نے منہ دبا کر مولانا طارق مسعود کی ایکٹنگ بڑی زبردست کی ہے میں فوراً ہی پہچان گیا تھا سلام ہے آپ کو ، واہ مزہ آگیا
2026-09-21 01:56:51
16
tariq :
Well done sister
2026-09-21 01:30:38
5
Ghazala kayani :
well done 👍
2026-09-20 20:24:58
6
SAIRA ARIF CLOTHING DESIGNS :
بہت خوب صورت بات کی ہے آپ نے ایسا ہی ھے❤️👌❤️
2026-09-21 12:06:40
8
Sahotra badipur wala :
very good sister
2026-09-20 23:38:32
4
zahidamin262 :
Well done madam
2026-09-20 23:21:16
12
Tehmina Aamir :
You are absolutely correct ✅
2026-09-20 21:51:50
13
saadi Rsl :
ایک اور بھی ہیں اگر وہ بھی صرف اپنا کام کرنے لگ جائیں تو ملک بہتر ہو جائے گا آپ انکا نام لینا شائد بھول گئی ہیں
2026-09-20 16:11:16
7
Hussain :
well said...
2026-09-21 09:12:37
2
Zubeyda Khanum :
aap NY to mery khayalat ko zuban de di👍
2026-09-20 19:55:57
16
بدعاء قرآن کریم :
اسلام میں قران میں چار شادیوں کی اجازت نہیں ہے ایک وقت میں ایک بیوی سورہ نساء کی جو ایت نمبر چار ہے نا وہ یتیموں کے بارے میں ہے یہ ان لوگوں نے غلط ترجمہ کیا ہوا ہے
2026-09-21 15:13:57
5
اللہ اکبر :
چار شادیوں کا حق اور طلاق کا حق مرد کے ہاتھ میں پستول کی طرح تھما دیا گیا ہے اور یہ حق عورت کو پوری زندگی کن پوائنٹ پر گزارنے پہ مجبور کرتا ہے اور ایسے مولوی جہنم بناتے ہیں عورت کی زندگی۔۔۔۔
2026-09-21 16:00:21
6
Azad :
آپ ٹھیک کہہ رہی ہیں
2026-09-21 11:33:27
10
arifghauri116 :
absolutely 💯 write
2026-09-20 23:02:36
6
user743633304102 :
شاباش۔
2026-09-20 20:05:27
6
user596694 :
Well done sister dil khush kar diya ap ne
2026-09-21 11:12:17
8
To see more videos from user @mumtazmalik22, please go to the Tikwm
homepage.