@junooneishq05: کبھی کبھی انسان کسی کو روکنا چھوڑ دیتا ہے، اس لیے نہیں کہ اسے پرواہ نہیں رہتی، بلکہ اس لیے کہ وہ سمجھ جاتا ہے کہ محبت زبردستی کا نام نہیں۔ جسے ہم اپنی چاہت میں کچھ کاموں سے منع کرتے ہیں، ایک وقت آتا ہے جب تھک کر کہہ دیتے ہیں کہ جاؤ، اب تم آزاد ہو، جو دل چاہے کرو۔ مگر اس آزادی کے پیچھے کتنی بے بسی، کتنی خاموش تکلیف اور کتنے ٹوٹے ہوئے ارمان چھپے ہوتے ہیں، یہ صرف وہی جانتا ہے جس نے کسی کو دل سے چاہا ہو۔ ہم نے تو صرف تمہیں کھونے کے ڈر سے روکا تھا، مگر جب تمہیں ہماری باتیں بوجھ لگنے لگیں تو خاموشی اختیار کر لی۔ اب نہ کوئی روک ٹوک ہوگی، نہ کوئی شکایت، نہ کوئی سوال… بس دل میں ایک خاموش سا درد رہے گا کہ کبھی تمہیں ہماری ہر بات عزیز تھی، اور آج ہماری خاموشی بھی تمہیں محسوس نہیں ہوتی۔ #poetry #foryou #foryoupage #pleaseunfrezzemyaccount #viralvideo #fyp
jin sy muhbt ho unko azd rehny do apna howa to kahi nhi jye ga or agr apna n howa to jitni mrzi rok tok krlo Urr hi jye ga 🫠🥹
2026-09-22 08:15:28
1
silent love :
kya lines ha Yar
2026-09-21 15:42:36
2
💞🫂ملک Asad 💞🎀 :
ملتے کہاں ہیں جن سے محبت ہو جائے۔😔🥹
ازل سے مشہور ہے قصہ تیسرے شخص کا۔🤧💔
2026-09-21 13:23:45
24
Mubeen Khan ( 🦋 ) :
مجھے دھوکہ دے گیا میرا ذوق انتخاب
جو لوگ میرے تھے ہی نہیں مجھے وہی اچھے لگے ❤️
2026-09-22 16:30:34
2
Jani Rajput 555 :
جاؤ ازاد کیا تمہیں اب تم ہر وہ کام کرنا جس سے 🥰میں نے منع کرتا تھا
2026-09-22 15:26:02
2
wazeer maknaik :
good right brother good bro bhot baray so sweet Dil ko thandak par gai
2026-09-22 11:09:51
1
Sajid Mughal :
my favorite song ❤️❤️❤️
2026-09-21 16:26:00
2
❤️ جوگی ❤️ :
مانا کہ انمول ہو کسرِ نایاب ہو تم
ہم بھی جاناں! ہر دہلیز پر ملا نہیں کرتے
2026-09-21 07:52:43
11
Javed khan❣️SJ❣️ :
میں نے بھی آج آزاد کر دیا ہے JaNiiiiiiiii
وہ بہت تنگ تھی مُجھ سے تو ہم نے تنگ کرنا ہی چھوڑ دیا 😔💔
2026-09-21 14:50:21
7
️ . :
میں سمجھتا تھا اسے کوٸی اور پسند آ گیا لیکن وہ اس وجہ سے دور ہو رہی تھی کہ کوٸی روک ٹوک نا ہو وہ آزادی چاہتی تھی آہستہ آہستہ اس نے رابطہ کم کر لیا مصروف ہونے کے بہانے بناتی رہی آخر اس نے رابطہ ختم کر کے کسی اور سے تعلق بنا لیا پھر۔۔۔پھر کیا ہونا تھا اس نے مجھے تنہا چھوڑدیا اور اپنی پسند کا ساتھی ڈھونڈ کر خوش رہنے لگی اب وہ آزاد ہے کیونکہ روک ٹوک والا نہیں رہا🙂💔
2026-09-21 16:29:07
9
Dr.usمan🩺🫀 :
جانتے ہو محبت کی دنیا میں محبوب جب لاحاصل...!!
ہو جائے انسان مر تو جاتا ہے مگر موت نہیں آتی...!!
2026-09-20 16:53:57
13
Maria 🩺 :
aysa nai ho skta ha 💔
2026-09-21 08:58:28
9
✍️ ASIF 🥀... :
آج لکھنے کو کچھ نہیں ۔
لفظ لہجہ انداز سب خفا ہیں ۔🥀😔
2026-09-22 05:50:26
3
Yasir👨💻✍️ 🇦🇺 :
ہر تعلق صرف اس وقت خوبصورت رہتا ہے جب اس میں دونوں طرف سے خلوص، احترام اور یاد رکھنے کا جذبہ ہو۔ یکطرفہ تعلقات انسان کو تھکا دیتے ہیں، اس لیے سمجھدار لوگ بے وجہ رابطوں کا بوجھ نہیں اٹھاتے۔ وہ اپنی توجہ اور وقت انہی لوگوں کو دیتے ہیں جو انہیں بھی اہمیت دیتے ہیں، کیونکہ رشتے احساس سے قائم رہتے ہیں، مجبوری سے نہیں۔
2026-09-21 14:23:48
6
Anas Khana :
asaa hi kiya ha 😓😓😓mean ny usyy itnaa samjhya ha umeed ha wo kuch bh ghlt krny sy pahly sochy gi 😓
2026-09-21 14:29:51
3
Rajput Bhatti 🇿🇦🦅⚡️✨ :
💯: کوئی خواب مکمل نہیں ہوا
میں اس بعد بھی پاگل نہیں ہوا
اور جاری ہے حادثوں کا سفر اس طرح کے بس
اک حادثہ جو آج ہوا کل نہیں ہوا
🥀❤️🩹
2026-09-21 19:24:11
1
👑 Ajnabi 👑 :
🫀🥹💍: اتنا آسان نہیں ہوتا ستارہ ملنا
اب تو ممکن ہی نہی توجے دوبارہ ملنا❤️🩹😭
2026-09-21 17:05:26
1
Hamza Malik :
NICs dear
2026-09-21 06:52:48
3
ⓈĤA𝐤乇𝔢ⓛ ᵐ𝐄𝐡Μㄖ𝐎Ⓓ😎804😎 :
کیا لوگ واقعی بدل جاتے ہیں ؟
-------------❤️🩹🥀؟
2026-09-21 19:50:23
1
hizb :
Mana k TU gahta hai magar itna na baras...may b darya houn kinaro say Nikal Jao ga....
2026-09-22 09:13:15
1
D,A,R,W,E,S👁️🗨️👁️🗨️⚠️ :
Koda Kari sham ke Shar na ho o kayi fir Mali gi o molakat kabi na ho😭😭💔💔
2026-09-22 13:12:53
1
حسنین ꨄ︎ :
جاؤ آزاد کیا تمہیں 🙂
2026-09-21 17:51:47
1
Don't trust anyone 💔💔💔💔 :
hal woo 😭😭😭😭😭
2026-09-21 17:38:47
1
ihtesham :
bohttt khoob
2026-09-21 18:54:28
1
Riasat ali :
ok
2026-09-21 16:12:14
2
To see more videos from user @junooneishq05, please go to the Tikwm
homepage.