@thestrayeagle: "لوگ اپنا اصلی چہرہ صرف دو ہی صورتوں میں دکھاتے ہیں پہلے ؛ جب انہیں معلوم ہوجائے کہ وہ اپنا مطلب پورا کر چکے ہیں- اور دوسرا؛ جب وہ یہ جان چکے ہوں کہ وہ اس چیز، مقام یا شخص کو کبھی بھی حاصل نہیں کر سکتے-" یونانی پولی میتھ فلاسفر ارسطو #foryou #fy