@hafeezsajid786: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ فخر 74 شمالی ایک اور سپوت شہید ہوا شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے عزیز احمد ولد حق نواز ماجیال مرحوم کا بیٹا ذیشاان کامران کا بھائی حافظ محمد عثمان کوہاٹ میں اپریشن کے دوران شہید ہو گئے ہیں انا للہ وانا الیہ راجعون #pakarmy #pakarmysaheed