تیرا چپ رہنا میرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا اتنی اوازیں تجھے دی کہ گلا بیٹھ گیا اور یہی نہیں کہ فقط میں ہی اسے چاہتا ہوں جو جو بھی اس پیڑ کی چھاؤں میں گیا بیٹھ گیا اتنا میٹھا تھا وہ غصے بڑا لہجہ اس نے جس جس کو بھی جانے کا کہا بیٹھ گیا اوربزمیں جانہ میں نشستیں نہیں ہوتی مقصوص جو جس جگہ بیٹھ گیا بیٹھ گیا
2026-09-20 15:17:07
10
تنہاہی ـ پسند🚩 :
married logo py video ni ai sir ,🫡🥲
2026-09-20 18:19:08
2
Zeeshan Mubtala :
اک شخص کے ہاتھ میں تھا [Broken heart]
2026-09-20 15:30:46
11
📖 عابد نامہ :
اک شخص کے ہاتھ میں تھا سب کچھ میرا کھلنا بھی مرجھانا بھی
روتا تھا تو رات اجڑ جاتی ہنستا تو دن بن جاتا تھا
مجھے آج بھی یاد ہے بچپن میں اس پر نظر اگر پڑتی
میرے بستے سے پھول برستے تھے میری تختی پہ دل بن جاتا تھا
۔
تہذیب حافی ❤️
2026-09-20 15:23:55
10
Farrukh Latif Arain :
💚یارسول الله ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپ ﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺ کے اصحاب پہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام💚
2026-09-20 22:00:30
10
راجہ کی رانی🚩 :
:ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اس شخص سے طے ہو جائے جس سے میں محبت کرتی ہوں، اللہ تعالیٰ اسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ملا دے، میرا نام اُس کے نام کے ساتھ لکھ دے، میرا نکاح اُسی سے ہو جائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🥺🤲
2026-09-21 06:03:11
6
Malik :
brilliant sir
2026-09-21 04:05:14
0
شافع سلیم :
بلکل
2026-09-21 04:59:54
0
❤⃝🇬𝐔𝐉ج𝐀𝐑🇮🇹᭓🚩 :
right
2026-09-20 15:08:25
4
Mirza :
asy e ha
2026-09-20 16:12:28
4
ᕼ𝘪ʲ𝑎多𝓆ůěě𝔫 :
waah Dil ko choo gy alfaz🥺
2026-09-20 21:18:23
3
عمر بٹ :
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا
جون ایلیا
2026-09-21 02:52:37
3
وشی بلوچ :
بڑے دن بعد پوسٹ کیا ہے بھائی
ایسے نا کیا کریں پوسٹ کر دیا کریں
2026-09-20 17:20:39
3
Adeel Ahmed :
Asa hi hy
2026-09-21 03:32:13
1
Qurat ul Ain Goraya :
wah
2026-09-20 15:42:25
3
Erssa :
Sach h
2026-09-20 17:18:19
2
😥تیراوال جانان😥 :
واااہ😢
2026-09-20 16:39:43
3
Abdul Mannan Siddiqui :
تمہیں کہا بھی تھا رنجشیں طویل مت کرو..!!
چلے گئے نا فیصلے اب انا کے ہاتھوں میں۔۔!!
2026-09-20 17:27:37
2
CHAUDHARY 🌿 :
aisa hi tha
2026-09-20 16:22:04
1
✿ :
انسان نہیں اُن سے لگائی اُمیدیں توڑتی ہیں 🚩
2026-09-20 19:55:38
1
🦋⃟⃝Zartasha🅝🅞🅞🅡♡ :
right 👍
2026-09-21 17:45:36
0
hassu_rustamani :
ek nazar usko mujhe dekhna aur mere ankhon ka wahen tham jana .❤️
2026-09-21 16:45:27
0
🔥{❤️|سکون💕قلب|❤️}🔥 :
right
2026-09-21 18:05:57
0
To see more videos from user @ghubaar_e_dil, please go to the Tikwm
homepage.