ماشاءاللہ بھائی جان اپ نے بہت اچھی باتیں کی ہیں لیکن میری اپ سے ایک ریکویسٹ ہے جب بھی کوئی اسلامی ویڈیو بنائیں تو پلیز بیگ راؤنڈ میں میوزک نہ لگایا کریں جزاك اللّٰه خيرًا
2026-09-20 16:56:50
8
محمد وکیل سرور رحمانی :
ماشاءاللہ جی بہت ہی اچھا پیغام دیا بھائی نے بھائی جان بہت بہت شکریہ آپ کا