@ik.yousaf.zai: تنہائی سزا نہیں، ایک نعمت ہے جسے کم لوگ سمجھتے ہیں۔ کچھ عرصہ اکیلے رہ کر دیکھو، حقیقت خود بخود سامنے آ جائے گی۔ زیادہ تر انسان تمہیں کچھ دینے نہیں، بلکہ اپنے مسائل کا بوجھ ڈالنے آتے ہیں۔ ان کی سطحی باتیں اور نفسیاتی الجھنیں تمہاری توانائی چھین لیتی ہیں۔ خاموشی میں وہ سکون ملتا ہے جو ہجوم کبھی نہیں دے سکتا۔ خود سے جڑنا سیکھو، باقی سب پیچھے رہ جائے گا۔ #تنہائی #خودشناسی #زندگی_کا_سبق #موٹیویشن #ذہنی_سکون