@intazar_e_zindagi4: *کبھی کبھی انسان کسی کو چھوڑتا 🥹نہیں،* *بس خود کو سمجھا لیتا ہے کہ اب اُس کے بغیر جینا ہے…* 🖤 کیونکہ کچھ رشتے ختم نہیں ہوتے، بس اُن سے امید ختم ہو جاتی ہے۔ 💯😞💯
میں تو سمجھا تھا کہ لوٹ آتے ہیں جانے والے
تم نے تو بچھڑ کر جدائی میری قسمت کر دی 💔🥀
2026-09-21 00:19:38
2
💔انتظار ہے اج بھی تیرا 😔🥀 :
🤌"درد کا احساس صرف اس دل کو ہوتا ہے جس نے برداشت کیا ہو،🥹
دنیا والوں کے لیے تو ہر بات ایک کہانی ہوتی ہے۔"🙇💯💔🫴
2026-09-20 16:09:56
6
🥀اداس لڑکا🥺💔1 :
Same you😭
2026-09-20 18:57:06
0
AWAIS WRITE 💔🥹 :
@awais write🥺:بیوفائی کی حد پوچھتے ہو مجھ سے
وہ مجھ سے عشق سیکھتا رہا کسی اور کے لیے؟
2026-09-20 17:56:49
2
𓆩🖤𓆪خــامــوش الفــاظ𓆩🥀𓆪 :
🥀 خواب تو اُس کے ساتھ زندگی گزارنے کے تھے،
مگر اُس نے راستہ ہی بدل لیا… 💔
ہم آج بھی وہیں کھڑے ہیں جہاں اُس نے چھوڑا تھا،
فرق بس اتنا ہے کہ اب اُس کے بغیر جینا سیکھ رہے ہیں۔ 🥹❤️🩹
2026-09-20 20:59:42
2
𝒞𝓊𝓉𝑒..𝒜𝒽𝓂𝒶𝒹..92<√♥︎√> :
*یاد آؤں تو .............. اتنی سی عنایت کرنا*
*_اپنے بدلے ہوئے ...... لہجے کی وضاحت کرنا_*
*تم تو چاہت کا ........ سمندر ہوا کرتے تھے؛*
*_کس سے سیکھا ہے محبت میں ملاوٹ کرنا؟_*
2026-09-20 18:28:29
1
Malang_Log🖤 :
نصیب 😳
2026-09-21 04:38:47
1
●⃝🅚ashii➤🅓ullo☠ꪜ :
مت چھین میرے لب سے اپنا نام اس طرح
بے نام زندگی میں تیرا نام ہی تو ہے
2026-09-20 23:04:32
1
🫀💔تنہائی کا بادشاہ 💔🫀 :
sam😭😭😭😭
2026-09-20 16:29:28
1
🦅 𝔹𝕝𝕒𝕔𝕜 ℍ𝕖𝕒𝕣𝕥 🖤 :
ہنستےرہو گے تو دنیاساتھ ہے ورنہ
آنسوؤں کو تو آنکھ بھی جگہ نہیں دیتی
2026-09-21 04:10:00
1
تنہا چاند 🌙🌙🌙 :
جھوٹی محبت میٹھی باتیں ساتھ نبھانے کی قسمیں
کتنا کچھ کرتے ہیں لوگ وقت گزرنے کے لیے
2026-09-21 16:50:19
1
user44965062615 :
2026-09-21 15:43:49
0
Amir ki baten :
جب بھی پوچھا کہ اظہار نہیں ہو سکتا😢
دل پکارا کے خبردار نہیں ہو سکتا😳
جس سے پوچھیں تیرے بارے میں یہی کہتا ہے
خوبصورت😎🙏 ہے وفادار نہیں ہو سکتا✍️☠️عامر کی باتیں 😎
2026-09-21 07:28:35
0
Shahid Nawaz :
غروب جاں ـــــــــــــــ کی ساعت سے ایک لمحہ قبل!!
کاش ؟؟
میں تیری نگاہوں کے روبرو ٹھہروں 🖤
2026-09-20 16:12:02
0
Khizar hayat :
دل دھڑکنے کا سبب زندگی ہو سکتی ہے
یہ ضروری تو نہیں ہے کہ تری یاد ہی ہو
2026-09-21 08:51:07
0
🥺بد نصیب لڑکا 🥺⚰️🚬 :
😥کبھی کسی کو اپنی انا کے چکر میں اتنا ذلیل مت کرو
💔
ہو سکتا اس نے اپنی زندگی میں پہلے ہی بہت کچھ کھویا ہو😥😭😭😭
2026-09-21 00:20:12
1
apka intezar rahega meri jaan :
sam 🥺😭
2026-09-21 08:54:16
0
Malik badsha :
ھم اسے تھجد کی نماز میں مانگے رھے اور اسے پانے والا شخص کبھی مسجد تک نا گیا😂
2026-09-21 03:53:19
0
رانجھا قائد آباد دا 💔🤦 😭😭 :
2026-09-21 05:08:47
0
رانجھا قائد آباد دا 💔🤦 😭😭 :
2026-09-21 05:08:43
0
Hanzla Baber :
mre Sath bhe dhoka hua Hy mujhe panic attack hoo gaya Hy 😭
2026-09-22 02:08:55
0
Shah ji :
hyee 😭
2026-09-21 17:00:14
0
malik sab :
❣️:جو پایا تھا وہ کھو کر بھی دیکھ لیا ❤️🩹🥺
ہم نے پوری طرح کسی کا ہو کر بھی دیکھ لیا 💔
نہیں ملتا یار گڑ گڑانے سے کچھ 🥺🥀
ہم نے کسی کے آگے بے پناہ رور کر بھی دیکھ لیا 😭💔
2026-09-22 04:54:59
0
رانجھا قائد آباد دا 💔🤦 😭😭 :
💔💔💔💔💔💔💔💔💔
2026-09-21 05:08:59
0
To see more videos from user @intazar_e_zindagi4, please go to the Tikwm
homepage.