@khamushalfaz: #post 77#🖤🥀💯 #dil_e_wiran🖤 Caption.. جو کہتے ہیں نہ کہ کسی کے چھوڑ جانے سے کوئی مرتا نہیں تو ان سے میں عرض کرنا چاہتا ہوں کہ مر جانا فقط روح پرواز کر جانا نہیں ہوتا احساسات کا ختم ہونا مسکراہٹیں بھول جانا زندگی کی رنگینیاں بے رنگ لگنا قہقہوں سے وحشت ہونا اکیلے پن کو مقدر کرنا خاموشی کو دل سے لگانا کیا یہ سب مرنے کے مترادف نہیں ؟ روح نکل جائے تو درد سے جان چھوٹتی ہے مگر خدا کی قسم جیتے جی مرنا بہت عذاب دہ ہوتا ہے سانسیں تو چلتی ہیں روح باقی ہوتی ہے جسم بھی ہوتا ہے مگر نہ زندگی ہوتی ہے نہ زندہ رہنے کی لگن پھر زندگی گزاری جاتی ہے جی تو نہیں جاتی کیا یہ والی موت روح کے نکل جانے والی موت سے زدہ تکلیف دہ نہیں ؟ کیا ایسے جییے جانے کو موت نہیں کہتے #dil_e_wiran🖤

شعیب بودلہ
شعیب بودلہ
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 20 September 2026 16:08:53 GMT
4682
345
2
58

Music

Download

Comments

sky.light479
Sky Light :
Deep lines 😔😔
2026-09-27 10:57:23
0
salman.altaf288
salman altaf :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-20 18:16:12
1
To see more videos from user @khamushalfaz, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About