دنیا کی بہترین مصروفیت آپ سرکار ﷺ پہ درود بھجنا ہے
سلام یا نبی اللہ ﷺ
سلام یا رسول اللہﷺ
سلام یا حبیب اللہ ﷺ
سلام اہل بیت اطہار
سلام صحابہ اکرام رضی اللہ عنہ
❤️❤️❤️❤️❤️
2026-09-27 16:22:53
2
anamfarhanmuzamil :
لا بشیء من نعمک ربنا نکذب فلک الحمد اے ہمارے رب ہم تیری کسی بھی نعمت کو نہیں جھٹلاتے پس تیرے ہی لیے تمام تعریفیں ہیں