@hadidayal1: 🥀: اس کی آنکھیں ایک طرف جادو ٹونا ایک طرف چاند کیا ہے، چاندنی کیا اس کا چہرہ ایک طرف پھول سارے سوچ میں گم اس کا مہکنا ایک طرف لوگ محفل میں تھے لیکن اس کا بیٹھنا ایک طرف کتنی حسین شامیں دیکھیں اس کا ہنسنا ایک طرف ساری دنیا خوب سیرت پر اس کا لہجہ ایک طرف نیند سکون اور چین سبھی اس کا سوچنا ایک طرف کتنے دلکش خواب ہوں گے اس کا سجنا ایک طرف سب تعریفیں کم لگتی ہیں اس کا سادہ پن ایک طرف #caption #CAPTION #CAPTION

hadidayal1
hadidayal1
Open In TikTok:
Region: FR
Sunday 20 September 2026 16:34:03 GMT
794
67
3
3

Music

Download

Comments

monpaki6983
,€Tnavir♤■□• :
😂🥰
2026-09-20 16:38:26
0
iampreetygirl4
it's me Dua Zahra♥🌺 :
❤️❤️❤️❤️
2026-09-20 17:13:13
0
hadidayal
محمد حادی :
🥀
2026-09-20 18:50:13
0
To see more videos from user @hadidayal1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About