@fatimasachihay: اللہ اور اسکے رسول ص ایمان والوں کے ساتھ ہیں 🫶🇾🇪💕🇮🇷🙌#🥹🙌 #yemen

🚩محبان علی ع 🚩 زاہرہ نجفی 🙌
🚩محبان علی ع 🚩 زاہرہ نجفی 🙌
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 20 September 2026 16:34:28 GMT
70120
7112
237
159

Music

Download

Comments

islamkidunia007
Islam_Ki_Dunia🖤♥️ :
bhai refrence sahi du glt hai
2026-09-21 02:19:10
0
bilaa78u8
Bilal Ahmed :
Ab log bolaingy ya knsa yaman h idr wala ya odr wala..inko AP SAW ki hadees k lye b saboot chye
2026-09-21 15:46:52
0
jaykay3404
🇵🇰 Jay Kay 🇵🇸 :
this hadess is not in Muslim 2301
2026-09-21 10:12:42
1
marwatedition
𓆩اَبُوعُبَید𓆪 :
اہل یمن اور حوثی باغی میں فرق ہے
2026-09-21 04:07:44
46
razanaqvi345
Razzy :
Jab Nabi ne Yemen ke liye dua ki Tu Sahaba ne Kaha Hijaz ke liye bhi dua Karein Tu Nabi ne Kaha Hijaz gumrah hojaye ga
2026-09-21 04:00:28
26
haider24664
🎀HAIDER🎀 :
حدیث نمبر یہ ٹھیک ہے 5990 صحیح مسلم 5990 اپ نے غلطی سے کوئی اور حدیث نمبر درج کر دیا.
2026-09-21 06:38:56
8
malik.imran02642
Malik imran :
yamen mean 70,%sunni Muslim haen
2026-09-21 10:50:44
1
imranadil48
Imran Adil :
Every Hadees has a different context,
2026-09-21 14:43:38
1
kashmiri.kout_313
Kashmiri Kout :
یمنیوں کے بارے میں ہے حوثیوں کے بارے نہیں
2026-09-21 13:16:51
3
4everpubgm
| 4ever | :
Kya Dhor Hay Aghr Hm Hadith Dyn To Kahty K Ham Is Hadith Ki Kitab Ko Nahi Manty Or Jab Apne Mtlb Ki Baat Ho To Reff Bhi Dy Dete.,!
2026-09-21 08:14:07
5
knjrikahubby
لڑکیوں کا دیوانہ :
اس حدیث کی تفصیل تلاش کر رہا ہوں۔ صحیح مسلم کی حدیث نمبر 2301 کتاب الفضائل میں حوضِ کوثر سے متعلق ہے۔ اس میں حضرت ثوبان سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حوضِ کوثر اور وہاں آنے والوں کو پینے کے طریقے کے بارے میں بیان فرمایا ہے۔
2026-09-21 08:57:55
1
yasirhaksar851
✨ YASIR 🌟 :
حدیث کا مفہوم: نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ میں قیامت کے دن اپنے حوضِ کوثر پر لوگوں کو پانی پلانے کے لیے موجود ہوں گا۔ آپ ﷺ نے حوض کی چوڑائی کے بارے میں فرمایا کہ وہ میرے مقام سے عمان تک ہے۔ اس کا پانی دودھ سے زیادہ سفید اور شہد سے زیادہ میٹھا ہوگا، اور جنت سے دو نالے اس میں آکر ملیں گے، ایک سونے کا اور دوسرا چاندی کا۔ � Sunnah.com راوی: حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ کتاب: صحیح مسلم، کتاب الفضائل، باب: حوضِ نبوی ﷺ اور اس کی صفات۔
2026-09-21 10:54:04
1
syedasadshahsherazi1
*Shah♡صاحب🪽 :
100% correct 💯🖤
2026-09-21 09:24:25
1
saira.bano700
Saira Bano :
میں نے حدیث دیکھی ہے وہ تو زکوٰۃ کے بارے میں ہے
2026-09-21 13:23:56
0
muhammad.a.32
،❤️❤️ :
بلکل درست کہا میں نے سرچ کیا ہے
2026-09-21 09:36:16
0
username.gk32
. :
ہشام نے قتادہ سے ، انھوں نے سالم بن ابی جعد سے ، انھوں نے معدان بن ابی طلحہ یعمری سے ، انھوں نے حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی ﷺ نے فرمایا :’’ میں اپنے حوض پر پینے کی جگہ سے اہل یمن ( انصار اصلاً یمن سے تھے ) کے لیے لوگوں کو ہٹاؤں گا ۔ میں ( اپنے حوض کے پانی پر ) اپنی لاٹھی ماروں گا تو وہ ان پر بہنے لگے گا ۔‘‘ آپ سے اس ( حوض ) کی چوڑائی کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ ﷺ نے فرمایا :’’ میرے کھڑے ہونے کی ( اس ) جگہ سے عمان تک ۔‘‘ اور آپ ﷺ سے اس ( حوض ) کے مشروب کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا :’’ وہ دودھ سے زیادہ سفید اور شہد سے زیادہ میٹھا ہے ، جنت سے دو پرنالے اس میں تیزی سے شامل ہو کر اس میں اضافہ کرتے رہتے ہیں ، ان میں سے ایک پرنالہ سونے کا ہے اور دوسرا چاندی کا ۔‘‘ Sahih Muslim ( 5990) INT:-(2301)
2026-09-21 07:38:58
4
sadam.hussain0520
Saddam Hussain :
love from Pakistan
2026-09-21 07:02:06
1
bilalbutt360
Bilal Butt :
عراق
2026-09-21 04:06:46
1
ounni_69
🖤. :
🩶
2026-09-21 03:22:35
0
haroon3826
Haroon3826 :
2026-09-21 06:56:28
0
bilalbutt360
Bilal Butt :
2026-09-21 04:19:03
1
tariq.bhatti.bhat
Tariq bhatti Bhatti :
hadees to Arab k bary main Bhi bhari hoe hai
2026-09-21 03:37:32
1
qamarhayat571
Qamar Hayat :
2026-09-21 03:00:49
0
hkli644
ABC???? :
yaman mera he aur me yaman se hun..
2026-09-21 06:18:05
2
To see more videos from user @fatimasachihay, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About