@hanii_writes.47: جب کوئی بار بار آپ کی عزت نفس کو مجروح کرے، تو دل سے اس کی محبت تو شاید کبھی نہیں نکلتی، لیکن اس کے ساتھ جینے کی چاہ، اس کی قربت کی تمنا اور اس کی ہر بات پر مچلنے والا دل ہمیشہ کے لیے خاموش ہو جاتا ہے۔ یہ محبت کا وہ دردناک موڑ ہے جہاں دل میں احساس تو باقی رہتا ہے، مگر تعلق کا شور ختم ہو جاتا ہے۔ انسان اپنوں سے جڑے رہنے کی امید توڑ دیتا ہے اور اندر سے مکمل طور پر ٹوٹ کر بھی خاموشی کی چادر اوڑھ لیتا ہے۔ ۔ ۔ ۔ #fyp #foryou #viralvideo #urdupoetry #nature
محبت کسی کو جبر سے مجبور نہیں کرتی, لیکن مسلسل خودداری کی پامالی انسان کو اندر سے توڑ دیتی ہـے۔ انسان پھر لڑنا جھگڑنا گلہ کرنا اور اپنے جذبات کی صفائیاں دینا چھوڑ دیتا ہـے۔ وہ ایک ایسی گہری خاموشی کی چادر اوڑھ لیتا ہے جس کے بعد سامنے والے کے رہنے یا نہ رہنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا اور یہی خاموشی دراصل اس تعلق کا آخری نوحہ ہوتی ہـے۔
2026-09-20 21:20:21
1
nomanminhas342 :
be qadri karna uska haq hai q ka muhabat apko hai usse usko apse nahi hai aur koi kisi ko zabardasti ye nahi keh skta ke wo apko chahe
2026-09-20 20:33:34
0
𝘕𝘖𝘖𝘙𝘗𝘈𝘙𝘐 :
💯💯💯
2026-09-20 16:49:54
4
حُذَیْفَہ اِبْنِ مَحْمُوْد :
🫠🫠🫠
2026-09-20 17:47:21
2
چشتی صاحب ✨ :
💯
2026-09-20 18:35:00
2
🍓 :
😭😭😭
2026-09-20 17:40:00
2
To see more videos from user @hanii_writes.47, please go to the Tikwm
homepage.