@fanitypist2: میں لوگوں کی ہوئی زیادتیاں اور برے واقعات بھول نہیں پاتا۔ جب اُن لوگوں کا چہرہ دوبارہ دیکھتا ہوں، تو اُنہوں نے میرے ساتھ جو کچھ کیا تھا سب کچھ یاد آ جاتا ہے۔ وقت گزر جاتا ہے، مگر کچھ لوگوں کے کیے ہوئے نقصان اور تکلیف دل سے نہیں نکلتے۔ #viral #lines #attitude #trend #fanitypist