@syedalirizvii710: خدایا! ہمیں امامؑ کے چہرے کا دیدار نصیب فرما، ان کا روشن نورانی جمال، اور ہمیں وہ لمحہ عطا فرما جب ہم اپنی آنکھوں سے انہیں دیکھیں۔ یہ دعا صرف جمال کی طلب نہیں، بلکہ عدل کے ظہور، ظلم کے خاتمے، اور انسانیت کی نجات کی دعا ہے #foryou #imam zamna poetry status video #foryoupage❤️❤️ #islmic_videoامام #unfreeezmyacccountplz