میری رات، دن میں چھپی چھپی،
میرا دن، چھپا کسی رات میں۔۔۔
میری زندگی اک راز ہے،
کوئی راز ہے میری بات میں۔۔۔
میں جہاں کہیں بھی الجھ گیا،
وہیں گزرتے گزرتے سنبھل گیا۔۔۔
مجھے ٹھوکروں سے پتا چلا،
میرا ہاتھ ہے کسی کے ہاتھ میں۔۔
2026-09-20 16:42:38
2
Saadiyaofficial :
بُہت خُوب
2026-09-20 17:55:54
0
Amna Jamil :
بےشک ⚘️⚘️
2026-09-20 16:45:11
0
Amna Jamil :
2026-09-20 16:45:17
0
༺ Khamosh_Alfaaz ♡ خاموش الفاظ :
😳😳😳
2026-09-20 19:00:28
0
BAZM_E_FARQALEET ☑️ :
😳😳😳
2026-09-20 17:01:02
0
Amna Jamil :
تیرا ذکر اے خدا
سکون ڈھونڈنے والے، لیں رب کا نام
اسی کے ذکر میں ہے دلوں کا آرام
اللہ، اللہ، اللہ، اللہ
اسی کے ذکر میں ہے دلوں کا آرام
ہر سمت تیرا نام ہے، گونجے ہے ہر سو
ہر چیز سے عیاں ہے، یا رب تیرا نشاں
ذرّے ذرّے میں تیری قدرت کا جلوہ
ہر دل میں بسا ہے تیرا ہی جہاں
اللہ، اللہ، اللہ، اللہ
تو ہی سہارا، تو ہی آسرا
اللہ، اللہ، اللہ، اللہ
تو ہی ہمارا، تو ہی رہنما
میرے ظاہر میں بھی، باطن میں بھی
بس ہو تیرا ہی ذکر، اے خدا
میرے لب پہ تیرا نام رہے ہر دم
میرے دل میں تیرا نور ہو، اے خدا
جب دل پہ غموں کے بادل چھا جائیں
تیرا نام لوں تو سکون آ جائے
جب راہیں اندھیری، منزل ہو دور
تیرا ذکر بنے دل کا اک نور
اللہ، اللہ، اللہ، اللہ
تیرا نام ہی دل کا قرار
اللہ، اللہ، اللہ، اللہ
تیرا ذکر ہی میرا پیار
نہ دولت کی چاہت، نہ دنیا کا مان
بس تیری رضا ہو، بس تیرا دھیان
میری ہر دعا میں تیرا نام رہے
میری ہر سانس میں تیرا پیغام رہے
سکون ڈھونڈنے والے، لیں رب کا نام
اسی کے ذکر میں ہے دلوں کا آرام
اللہ، اللہ، اللہ، اللہ
اسی کے ذکر میں ہے دلوں کا آرام
میرے ظاہر میں بھی، باطن میں بھی
بس ہو تیرا ہی ذکر، اے خدا
ہر سمت تیرا نام ہو، گونجے ہر سو
ہر چیز سے عیاں ہو تیرا نشاں، اے خدا
اللہ… اللہ… اللہ…
اللہ… اللہ… اللہ…
تو ہی ابتدا، تو ہی انتہا
تو ہی میرا رب، تو ہی میرا خدا
2026-09-20 16:46:19
1
Amna Jamil :
[Red heart][Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-20 16:45:19
0
To see more videos from user @non.of.ur.business11, please go to the Tikwm
homepage.