@littlesatar01: میری دنیا میں شاید بہت سی چیزیں اپنی جگہ پر نہیں، بہت سے خواب ادھورے ہیں، بہت سی پریشانیاں دل میں چھپی ہیں، اور زندگی ہمیشہ ویسی نہیں ہوتی جیسی ہم چاہتے ہیں۔ 🥹🤍 مگر پھر جب میں اپنے بچوں کو دیکھتی ہوں تو دل کو ایک عجیب سا سکون ملتا ہے، جیسے سب کچھ ٹھیک ہے، جیسے میری دنیا میں اب بھی سب سے خوبصورت چیز موجود ہے۔ ✨ وہ میرے بچے ہیں الحمدللہ # #MyWorld #FamilyLove #BlessedParents