یہ خراسانی قوم ہے اللہ کے حکم سے تا قیامت کوئی ہار نہیں منوا سکتا کیونکہ حضرت خالد بن ولید کی اولاد میں سے ہیں جو خالد بن ولید نے کبھی کسی کے اگے ہار مانی تھی جو یہ مانیں گے اللہ تعالی وہ قربانیاں قبول فرمائے بہت قربانیاں دی ہے خراسانی قوموں نے بہت قربانی جس کی کوئی انتہا ہے اگر یہ قربانی اج نہیں دیتے انوں پر امن ہوتا تو پورے ایشیا براعظم پر اج یہ قوم حکومت کرتے ہیں اتنی طاقت کی خراسانی قوموں کے پاس لیکن لڑائیوں میں ڈال کر سب کچھ انہوں کو ختم کر دیا بہت لوگ شہید ہوئے ہیں بہت لوگ جس کی کوئی انتہا ہے میں بھی اسی قوم کا ایک نوجوان ہوں جب یہ باتیں یاد اتی ہیں تو بہت رونا اتا ہے مجھے😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭