@samiswati: چارسدہ: جمعیت علماء اسلام خیبرپختونخوا کے سرپرستِ اعلیٰ، شیخ الحدیث والقرآن حضرت مولانا شیخ محمد ادریس رحمہ اللہ کے جانشین، مولانا محمد انیس ترنگزئی صاحب سے چارسدہ میں والدِ بزرگوار حضرت مولانا ڈاکٹر نصیرالدین سواتی حفظہ اللہ کی سیادت میں ملاقات ہوئی۔