نصیب والوں کو ملتا ہے ہمسفر اِس دُنیا میں،
بد نصیبوں کو تو عشق ہو جاتا ہے۔🥀
کچھ لوگ محبت کو منزل بنا کر جیتے ہیں،
اور کچھ کے حصے میں محبت صرف ایک خوبصورت سا عذاب بن کر آتی ہے۔
ہم بھی انہی بد نصیبوں میں سے ہیں، جنہوں نے کسی کو دل سے چاہا،
مگر قسمت نے اُس شخص کو ہماری قسمت کی کتاب میں لکھنا گوارا نہ کیا۔
عجیب کھیل ہے نا محبت بھی،
جس شخص کے ساتھ عمر گزارنے کے خواب دیکھے جائیں،
وہی شخص کبھی کبھی عمر بھر کی یاد بن کر رہ جاتا ہے۔
ہم نے تو اُسے اپنا ہمسفر سمجھا تھا،
مگر شاید ہماری قسمت میں سفر تھا، ہمسفر نہیں۔
کبھی کبھی انسان کسی کو پانے کے لیے نہیں،
بلکہ اُس کی کمی محسوس کرنے کے لیے محبت کرتا ہے۔
اور پھر تمام عمر دل یہی سوچتا رہتا ہے کہ
اگر نصیب ذرا سا مہربان ہوتا،
تو شاید یہ عشق ادھورا نہ رہتا۔🥀
2026-09-21 07:00:21
0
To see more videos from user @nawab..writes, please go to the Tikwm
homepage.