سوچو 😭🫶🏻 ہم اس رب کا شکر کیسے ادا کریں اخر جس نے اتنی بڑی کائنات بنائ پھر ایک دنیا بنائ ہمیں اشرفل مخلوقات بنایا پھر ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی امت مسلمہ میں پیدا کیا اور ہمیں اخرت میں ہمیشہ کے لیے زندگی دے گے اور صرف بدلے میں چھوٹی سی زندگی گزارنی ہے سمپل سی سادہ سی اسلام کے مطابق اس میں بھی ہمارا ساتھ دیں گے ہر جگہ ہونا تو یہ چاہیے تھا اربوں سال محنت کروائی جاتی پھر ایسا ہوتا لیکن میں قربان جاؤں اپنے پیارے رب العالمین 🥺 پر کتنے عظیم الشان ہیں وہ 🥺